جنگ زرگری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مصنوعی لڑائی، دکھاوے کی لڑائی، دیکھنے والوں کو دھوکا دینے کے لیے (مصلحتاً) لڑائی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - مصنوعی لڑائی، دکھاوے کی لڑائی، دیکھنے والوں کو دھوکا دینے کے لیے (مصلحتاً) لڑائی۔ Lit. 'A goldsmith's quarrel'; a collusive dispute between two parties to defraud a third